سعودی وزیر خارجہ نے تہران حملے سے قبل ٹوئیٹر پر کیا پیغام دیا؟ / تصویر


سعودی وزیر خارجہ نے تہران حملے سے قبل ٹوئیٹر پر کیا پیغام دیا؟ / تصویر

سعودی وزیر خارجہ نے تہران حملے سے کچھ ہی دیر قبل ایران کیخلاف ایک مبہم ٹوئیٹ کیا جس کے چند گھنٹوں بعد پارلیمنٹ اور حرم امام خمینی پر حملہ شروع کیا گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے تہران میں ہونے والے حملوں سے تین گھنٹے قبل ٹوئیٹ کیا کہ ایران جو خطے میں دہشتگردی کی معاونت اور مداخلت کررہا ہے، کو ضرور سزا ملنی چاہئے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری