الجبیر: تہران حملے کا ذمہ دار کون ہے؟ نہیں جانتے!


الجبیر: تہران حملے کا ذمہ دار کون ہے؟ نہیں جانتے!

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ تہران حملوں کا ذمہ دار کون ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ سعودی عرب کے متعصب افراد تہران پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ دار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاض دنیا میں کسی بھی جگہ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نہیں جانتے کہ تہران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کا ذمہ دار کون ہے؟

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری