نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے گروپ اے کے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2017 کے نویں میچ میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دہش کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔

چند لمحے قبل نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

واضح رہے کہ کارڈف میں خراب موسم کی بدولت میچ تاخیر کا شکار ہوا تھا تاہم اب دونوں ٹیموں کے مابین ٹاس ہو چکا ہے جسے جیت کر نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ بنگلادیش اور نیوزی لینڈ، دونوں کو میزبان ٹیم برطانیہ سے شکست ہوئی ہے جبکہ دونوں کے ہی آسٹریلیا سے میچز بارش کی نذر ہوئے ہیں جس کی بدولت ان کے پاس ایک ایک پوائنٹ ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری