وائٹ ہاوس کے سامنے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ + تصاویر

وائٹ ہاوس کے سامنے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ + تصاویر

6 جون 1967ء کے 6 روزہ جنگ کی مناسبت سے امریکی سیاسی کارکنان نے فلسطین کی آزادی پر زور دیتے ہوئے بیت المقدس پر صہیونیوں کے ناجائز قبضے کی سختی سے مذمت کی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق فلسطین کی 6 روزہ جنگ کے پچاس سال بیت جانے کی مناسبت سے امریکی سرگرم کارکنوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ کیا۔

امریکی سیاسی کارکنان نے فلسطین کی آزادی پر زور دیتے ہوئے بیت المقدس پر صہیونیوں کے ناجائز قبضے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

 

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری