غزہ میں یمن کی حمایت اور سعودی جارحیت کیخلاف سیاسی کانفرنس کا انعقاد + ویڈیو

غزہ میں یمن کی حمایت اور سعودی جارحیت کیخلاف سیاسی کانفرنس کا انعقاد + ویڈیو

غزہ میں یمن کی حمایت اور اس ملک پر سعودی جارحیت کیخلاف ایک سیاسی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ثقافت، سیاست اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق غزہ میں یمن کی حمایت اور اس ملک پر سعودی جارحیت کیخلاف ایک سیاسی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلی سیاسی حکام، ثقافتی عہدیداروں اور روزنامہ نگاروں نے بھرپور شرکت کی۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری