عراق کی "نجباء" فورس کی شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر تعیناتی + تصاویر


عراق کی "نجباء" فورس کی شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر تعیناتی + تصاویر

عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم"نجباء" نے عراق اور شام کے سرحدی علاقوں "الولید اور البوکمال" میں جوانوں کی تعیناتی کے بعد اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کیخلاف آپریشن شروع کرنے کیلئے آمادہ ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم"نجباء" کے کئی قافلے حالیہ دنوں کے دوران عراق کے سرحدی علاقے الولید اور شام کے علاقے البوکمال پہنچ گئے ہیں اور دہشتگرد گروہ داعش کیخلاف آپریشن شروع کرنے کا انتظار کررہے ہیں۔

دوسری جانب اسی تنظیم کے دوسرے گروہ تدمر کے جنوب مغرب میں واقع الصوابہ علاقے سے داعش کی باقیات کے خاتمے کیلئے پہنچ گئے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری