پھر وہی ایران! پھر وہی پابندیاں!

امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے/ امریکہ کی اس قرارداد میں اپنے تعھدات کی آشکار خلاف ورزی / اگرچہ امریکی سینیٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کیخلاف نئی پابندیاں ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرتیں، سیاسی ماہرین نے متعدد بار امریکہ کے اس اقدام کو ایٹمی معاہدے پر اثرانداز ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

پھر وہی ایران! پھر وہی پابندیاں!