اسرائیل نے اپنی ناکامی اور ایران کی طاقت کا اعتراف کر لیا


اسرائیل نے اپنی ناکامی اور ایران کی طاقت کا اعتراف کر لیا

ایران طاقتورترین ملک ہے؛ اسرائیل نے دل شکستہ ہو کر اپنے اتحادیوں سے مدد مانگ لی۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے ” موساد ” کے سربراہ یوسی کوہن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی خفیہ ادارے کے سربراہ نے گذشتہ ہفتہ امریکی حکام کے ساتھ ایک خفیہ اجلاس میں یہ دعوی کیا تھا کہ ایران کی طاقت خطے میں روز بروز بڑھ رہی ہے۔

تسنیم نیوز کو سوشل میڈیا پر فالو کرنے کیلئے درج ذیل لنکس پر کلک کریں؛

Website:   www.tasnimnews.com/ur
Facebook:  @TasnimnewsAgencyUrdu
Twitter:   @tasnimnewsurdu
Instagram: @tasnimnews.urdu
Telegram Contact:  @TasnimnewsAgencyUrdu
 Telegram Channel: @urdutasnimnews
Email: urdu@tasnimnews.ir

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری