داعش کے دل میں سپاہ کا خوف!

شامی رکن پارلیمنٹ نے تسنیم نیوز کو بتایا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائل حملے نے داعش کے دل میں خوف پیدا کیا ہے جبکہ دوسری جانب امریکہ داعش کو ختم کرنے کیلئے سنجیدہ نہیں ہے۔

داعش کے دل میں سپاہ کا خوف!