چین نے امریکی جہاز کو قبضے میں لے لیا، واشنگٹن کا دعویٰ


چین نے امریکی جہاز کو قبضے میں لے لیا، واشنگٹن کا دعویٰ

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے متنازع سمندری حدود میں داخلے ہونے والے ان کے ایک جنگی جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ایک جہاز چین کی جانب سے قبضے میں لے لیا گیا ہے جو گائیڈڈ میزائل سے لیس ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے کے نزدیک امریکی بحریہ کی نیوی گیشن مشقیں جاری ہیں۔

جنگی جہاز جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے میں 12 ناٹیکل میل اندر چلا گیا تھا جسے چینی فورسز نے اپنے قبضے میں لے لیا۔

دوسری جانب پینٹا گون نے مشقوں سے متعلق بیان دینے سے انکار کردیا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری