شامی فوج کی پہلی خاتون میجر جنرل کی تقرری


شامی فوج کی پہلی خاتون میجر جنرل کی تقرری

"نبال مدحت" نامی شامی خاتون کو ملکی فوج میں پہلی خاتون بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر تعیناتی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق نبال مدحت فی الحال طرطوس کے الدریکیش میں امور شہداء دفتر کی سربراہ کے عہدہ پر فائز ہیں۔

گزشتہ چند برسوں میں شامی فوج میں خواتین کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا گیا ہے۔

اس ملک کی قومی اسمبلی نے 2016 میں ھدیہ خلف عباس کو اسمبلی کی صدارت کے لئے منتخب کیا تھا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری