داعش کی حد میعاد ختم!

داعش کی ایکسپائری ڈیٹ ختم ہوگئی / العبادی نے وھابی دہشتگرد تنظیم داعش کی "باطل خلافت" کے خاتمے کا اعلان کردیا: عراقی فورسز کی جانب سے مسجد النوری جہاں سے ابوبکر البغدادی نے اپنی خودساختہ خلافت کا اعلان کیا تھا، پر قبضے کے بعد، موصل میں داعش کا خاتمہ ہوگیا ہے / داعش کی باطل خلافت کا کام تمام ہوگیا ہے اور ہم آخری دہشتگرد کے مارے جانے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔

داعش کی حد میعاد ختم!