صہیونیوں کا مقبوضہ فلسطین میں 800 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کا ارادہ


صہیونیوں کا مقبوضہ فلسطین میں 800 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کا ارادہ

غاصب صہیونی حکومت کا مقبوضہ فلسطین میں 800 ہاوسنگ یونٹس تعمیر کرنے کا ارادہ ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق المیادین ٹی وی نے مقبوضہ فلسطین کے آگاہ ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ غاصب اسرائیل مقبوضہ علاقے میں 800 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

دوسری جانب فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین میں 6 ہزار رہائشی یونٹس کا بل منظور کرلیا ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری