یورپین پارلیمنٹ اور داعش کے درمیان رابطہ !!!

سپاہ پاسداران فورس شام میں وہابی دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتی ہے اور ان میں سے درجنوں کو ہلاک کردیتی ہے، یورپی یونین اس حملے کے کچھ ہی دیر بعد سپاہ پاسداران کو بلیک لسٹ کرنے کا خواہاں ہوجاتا ہے۔ پس اس پالیسی سے واضح ہوتا ہے کہ یورپ نہ صرف دہشتگرد گروہوں کیخلاف لڑتا نہیں بلکہ ان ممالک سے بھی دشمنی کرتا ہے جو داعش کیخلاف کارروائیاں کرتے ہیں۔

یورپین پارلیمنٹ اور داعش کے درمیان رابطہ !!!