ویڈیو/ صہیونیوں کی نہتے فلسطینی پر قریب سے فائرنگ


ویڈیو/ صہیونیوں کی نہتے فلسطینی پر قریب سے فائرنگ

صہیونی سیکورٹی فورسز نے نہایت نزدیک فاصلے سے فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہوئے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مسجد الاقصی میں ہونے والی جھڑپ کے دوران صہیونی دہشتگردوں نے ایک نہتے فلسطینی مسلمان پر نزدیک سے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کی جانب سے شہادت طلبانہ کارروائی میں تین مسلمان شہید ہوئے۔

اس کارروائی میں 5 صہیونی بھی زخمی ہوئے جن میں سے دو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔

 

  

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری