فلسطینیوں کا مزاحمتی اقتصاد؛ مکانات کی چھتوں پر کھیتی باڑی


فلسطینیوں کا مزاحمتی اقتصاد؛ مکانات کی چھتوں پر کھیتی باڑی

مکانات چھتوں پر کھیتی باڑی غزہ میں بسنے والوں کی سخت شرائط میں دشوار زندگی کے سبب عام ہوئی ہے، وہ عوام جو ہمیشہ سے صہیونیوں کے ساتھ ہر جنگ میں سرخرو ہوئے ہیں، نے مشکلات سے بھری زندگی جینے کی خاطر یہ طریقہ اختیار کیا ہوا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق غزہ ایک ایسی باریک پٹی ہے جو رہائشی مکانات کے لحاظ سے پوری دنیا میں گنجان آباد علاقوں میں سے ایک ہے۔

اس علاقے کے لوگوں نے حال ہی میں اپنے مکانات اور مدارس کی چھتوں پر کھیتی باڑی شروع کی ہے کیونکہ اس علاقے میں کھیتی باڑی کیلئے زمین کم سے کم میسر ہے۔ غزہ کی زیادہ تر زمین پر رہائشی مکانات بنے ہوئے ہیں اور صہیونیوں نے کھیتی یہاں کی زرخیز زمین کو نیست و نابود کیا ہے۔

 

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری