مسجد الاقصیٰ میں صہیونیوں کی مسلمان خواتین پر تشدد

مسجد الاقصی میں تیسرے روز بھی حالات کشیدہ رہے، صہیونیوں کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر خواتین، بزرگوں اور نوجوانوں پر تشدد، دوسری طرف حماس اور جہاد اسلامی نے تاکید کی ہے کہ مسجد الاقصیٰ ریڈ لائن ہے اور اس مسجد کی کسی بھی قسم کی اہانت پر ہرگز خاموش نہیں رہا جا سکتا۔

مسجد الاقصیٰ میں صہیونیوں کی مسلمان خواتین پر تشدد