آیت اللہ جنتی ایک بار پھر "نگہبان کونسل" کے سربراہ منتخب/ کدخدائی ترجمان مقرر


آیت اللہ جنتی ایک بار پھر "نگہبان کونسل" کے سربراہ منتخب/ کدخدائی ترجمان مقرر

آیت اللہ جنتی بھاری اکثریت کیساتھ ایک مرتبہ پھر نگہبان کونسل کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں

ترجمان نگہبان کونسل عباس علی کدخدائی نے تسنیم کے نمائندے کو آج )بدھ 19 جولائی( کو ہونے والے نگہبان کونسل کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: "اس اجلاس میں نگہبان کونسل کے اعلیٰ حکام کی آئندہ ایک سال کیلئے تقرری ہوئی"۔

ان کا کہنا تھا کہ نگہبان کونسل کے اجلاس میں آیت اللہ جنتی کو دوبارہ سربراہ منتخب کیا گیا اور آقای علی زادہ کو قائم مقام اور مجھے ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری