بھوک سے نڈھال بچے کیساتھ سیلفی!

خبردار! میانمار کے 80 ہزار سے زائد بچے بھوک سے مررہے ہیں/ اقوام متحدہ: روہنگیا کے 80 ہزار سے زائد بچے جن کی عمریں 5 سال سے کم ہیں اور اکثر مسلمان اکثریتی علاقوں میں رہتے ہیں، بھوک کی شدت سے مررہے ہیں جن کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔ میانمار حکومت تاحال اقوام متحدہ کے کارکنوں کو وہاں جنسی تجاوز، قتل اور دیگر مظالم کے حوالے سے تحقیقات کیلئے ان علاقوں میں جانے کی اجازت نہیں دے رہی۔

بھوک سے نڈھال بچے کیساتھ سیلفی!