یمن میں آل سعود کی رسوائی!

ترجمان انصاراللہ یمن: سعودی عرب دہشتگردی کا منبع اور اقوام متحدہ اس کی شراکت دار تنظیم ہے/ آل سعود گزشتہ دنوں صوبہ تعز کے گاوں العطیہ میں پناہ گزینوں کیخلاف جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی جس کے نتیجے میں 20 سے زائد یمنی مسلمان شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ آل سعود کی جانب سے یمنی عوام کیخلاف ناختم ہونے والے جنگی جرائم کے مختلف ابعاد ہیں جبکہ اقوام متحدہ مسلسل مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہوئے ان جرائم میں برابر کی شریک ہے۔

یمن میں آل سعود کی رسوائی!