آج بظاہر ایک فیصلہ ضرورہارے مگر ہم کئی فیصلے جیتےہیں، مریم اورنگزیب


آج بظاہر ایک فیصلہ ضرورہارے مگر ہم کئی فیصلے جیتےہیں، مریم اورنگزیب

وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہنا ہے کہ فیصلے سے حیرانگی نہیں افسوس ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ایک حقیقت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج بظاہر ایک فیصلہ ضرورہارے مگر ہم کئی فیصلے جیتےہیں۔

انہوں نے کہا عوام نےہمیں ہمیشہ سرخرو کیا۔

مریم اورنگزیب مسلم لیگ ن فیصلہ دیکھنےکے بعد آئینی اور قانونی مشاورت کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل طےکیا جائےگا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ فیصلے میں بھی کہیں پر کرپشن کےبارےمیں کچھ نہیں لکھا گیا ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری