استنبول میں ظریف کی سعودی ہم منصب کیساتھ مصافحہ + تصاویر


استنبول میں ظریف کی سعودی ہم منصب کیساتھ مصافحہ + تصاویر

ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے سعودی ہم منصب نے او آئی سی کی ہنگامی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے مصافحہ کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے اسلامی تعاون کونسل کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہوئے مصافحہ کیا جس کی تصاویر فوری طور پر عالمی میڈیا کی زینت بن گئیں۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری