امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بنائی گئی ایک دلکش ویڈیو

امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بنائی گئی ایک دلکش ویڈیو

حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے رہبر معظم حرم مطہر میں زیارت کرتے ہوئے بنائی گئی ایک دلنشین ویڈیو ناظرین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے رہبر معظم امام خامنہ ای حرم مطہر میں زیارت کرتے ہوئے بنائی گئی ایک پرکشش ویڈیو ناظرین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل حرم مطہر رضوی علیہ السلام کی صفائی کے مراسم امام خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئے تھے۔

ان مراسم میں حضرات آیات سبحانی، رئیسی، مصباح یزدی، مرتضوی اور دیگر جلیل القدر علماء نے شرکت کی تھی۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری