کراچی میں شہید قائد کے نام سے پہلا چوک بن گیا/ تصویری رپورٹ

کراچی میں شہید قائد کے نام سے پہلا چوک بن گیا/ تصویری رپورٹ

ضلع ملیر میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 29ویں برسی کے موقع پر شہید قائد کے نام سے ایک چوک کا با ضبطہ طور پر افتتاح کر دیا گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق کراچی میں پہلی مرتبہ شہید قائد کے نام سے چوک کا افتتاح کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس چوک کا افتتاح ضلع ملیر میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 29ویں برسی کے موقع پر کیا گیا۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری