آسٹریلیا میں امریکی فوجی طیارہ گر کرتباہ


آسٹریلیا میں امریکی فوجی طیارہ گر کرتباہ

آسٹریلیا میں امریکی فوجی طیارہ کر کرتباہ ہوگیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

تسنیم نیوز نے فاکس نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ان کا ایک جہاز آسٹریلیا کے پانیوں میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

طیارے میں سوار افراد کی تعداد کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں کہا گیا ہے۔

حکام نے طیارے کی تلاش کے لیے امدادی کشتیاں روانہ کردیا ہے۔

یاد رہے چند ہفتے قبل بھی مسیسپی کے ڈیلٹا کے علاقے میں ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا جس میں سوار 15 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری