شرکائے "مہدی برحق کانفرنس" کے تاثرات پر مبنی تسنیم نیوز کی خصوصی وڈیو رپورٹ

شرکائے "مہدی برحق کانفرنس" کے تاثرات پر مبنی تسنیم نیوز کی خصوصی وڈیو رپورٹ

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 29 ویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام "مہدی برحق کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے طور و ارض سے بڑی تعداد میں شیعہ سنی افراد شریک ہوئے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 29ویں برسی کے سلسلے میں مہدی ؑ برحق کانفرنس کا انعقاد پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک کے نامور علما، مذہبی و سیاسی رہنما ؤں اور ہزاروں کی تعداد میں کارکنان،خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری