ایرانی ڈرون امریکی طیارے سے ٹکراتے ٹکراتے بچ گیا، فاکس نیوز کا دعویٰ


ایرانی ڈرون امریکی طیارے سے ٹکراتے ٹکراتے بچ گیا، فاکس نیوز کا دعویٰ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ایرانی ڈرون خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کے اتنا نزدیک آگیا کہ ان کے ایک جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے بال بال بچ گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی چینل فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج فارس میں ایک ایرانی ڈرون گزشتہ شب امریکی بحری بیڑے کے بہت زیادہ قریب آگیا یہاں تک کہ وہ امریکی جنگی طیارے کے ساتھ ٹکرانے سے بال بال بچ گیا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری