ملکہ الزبتھ نے شاہی تاج کو اپنے بیٹے کے سر پر سجانے کا فیصلہ کرلیا


ملکہ الزبتھ نے شاہی تاج کو اپنے بیٹے کے سر پر سجانے کا فیصلہ کرلیا

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے تخت کو اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایک برطانوی اخبار نے شاہی محل کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 92 سالہ ملکہ نے اپنے قریبی حلقوں سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دست بردار ہو جائیں گی۔ ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لیے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں جب کہ  تاج شہزادہ چارلس کے سر پر سجے گا۔

واضح رہے کہ ملکہ الزبتھ  1952 میں تخت نشین ہو ئی تھیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری