گوادر پورٹ دبئی کا معاشی رقیب بن کرابھرے گا / آئندہ 10 سالوں میں دبئی کے خاتمے کا خدشہ


گوادر پورٹ دبئی کا معاشی رقیب بن کرابھرے گا / آئندہ 10 سالوں میں دبئی کے خاتمے کا خدشہ

سیاسی تجزیہ کار عمان کے خلیج میں خاموش معاشی جنگ کا ذکر کر رہے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستان کی گوادر بندرگاہ کے بننے کے بعد کہا جا رہا ہے کہ آئندہ 10 سالوں میں دبئی کی معاشی صورتحال تباہ ہو جائے گی۔

گوادر دبئی کا معاشی رقیب ہو گا جس پر چین اور قطر سرمایہ کاری کر رہے ہیں، جبکہ امارات اور انڈیا اس کام کے خلاف ہیں، اور دوسری طرف سعودیہ کی 50 جزائر پر سرمایہ کاری بھی دبئی کی معیشت کے لیے ایک خطرہ ہے۔

تجزیہ کار ان حالات کو «خاموش معاشی جنگ» قرار دے رہے ہیں، چین اور قطر چاہتے ہیں خطے کی تجارت کو ہاتھ میں لے لیں۔

اور سعودیہ خطے میں سب سے بڑا سیاحتی ملک بننا چاہتا ہے، جس کی وجہ سے امارات کو نقصان ہو گا، امارات کے پاس طبیعی ذخائر بھی نہیں ہیں اس لیے اس کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری