کھجور کی مختلف اقسام کی نمائش 29 اگست سے کراچی میں شروع ہوگی


کھجور کی مختلف اقسام کی نمائش 29 اگست سے کراچی میں شروع ہوگی

ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کھجور کی مختلف اقسام کی نمائش 29اگست سے کراچی میں شروع ہورہی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کھجور کی مختلف اقسام کی نمائش 29اگست سے کراچی میں شروع ہورہی ہے۔

اے پی پی کا کہنا ہے کہ تین روزہ نمائش اور سیمینار میں پاکستان میں کھجور کی مختلف اقسام اور ان کی ویلیوایڈیشن کے حوالے سے سٹالز قائم کئے جائیں گے جبکہ سیمینار میں ماہرین ملک میں کھجور کی مختلف اقسام، پیداوار، اور ویلیوایڈیشن کے ذریعے اس کی برآمدات میں اضافے کیلئے مختلف تجاویز دیں گے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری