یمن سمندری ساحل پر امریکی طیارہ گر کرتباہ


یمن سمندری ساحل پر امریکی طیارہ گر کرتباہ

یمنی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ساحل پر ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، امریکی سنٹرل کمانڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا فوجی ہیلی کاپٹر یمن کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز میں سوار 5 افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری