اقوام متحدہ کے ایلچی کی ایرانی وزیرخارجہ سے تہران میں ملاقات


اقوام متحدہ کے ایلچی کی ایرانی وزیرخارجہ سے تہران میں ملاقات

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے شام کے موضوع پر اسلامی جمہوری ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے اہم ملاقات کی ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے شام اسٹیفن ڈی میسٹورا نے شام کی سیاسی صورتحال پر اسلامی جمہوری ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے اہم ملاقات کی ہے۔

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی میسٹورا نے ایرانی وزیرخارجہ سے خطے اور شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری