امریکی نسل پرستی اور دہشتگردی کی نئی لہر!

سال 1865ء میں امریکہ میں سیاہ فاموں کی سرکوبی اور ان کو ختم کرنے کیلئے نسل پرست مسیحیوں پر مشتمل "کوکلاس" نامی ایک دہشتگرد اور انتہا پسند گروپ کی بنیاد ڈالی گئی جبکہ موجودہ دور میں ٹرمپ اور امریکہ کی شدت پسند حکومتوں نے دنیا میں دہشتگردی کی ایک نئی لہر کی بنیاد ڈالی ہے۔

امریکی نسل پرستی اور دہشتگردی کی نئی لہر!