انصار الشریعہ بنانے والوں کا تعلق القاعدہ سے ہے، ڈی جی رینجرز


انصار الشریعہ بنانے والوں کا تعلق القاعدہ سے ہے، ڈی جی رینجرز

واجہ اظہار پر حملے اور پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تنظیم انصار الشریعہ کے آپریشن میں پیشرفت ہوئی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق خواجہ اظہار پر حملے اور پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تنظیم انصار الشریعہ کے آپریشن میں پیشرفت ہوئی ہے۔ تنظیم بنانے والوں کا تعلق القاعدہ سے ہے۔

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کہتے ہیں آپریشن مکمل ہونے کے بعد مکمل تفصیل بتائی جائے گی۔

دہشتگرد تنظیم انصارالشریعہ کےخلاف آپریشن میں پیش رفت ہوئی ہے۔

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے بھی آپریشن کی توثیق کردی۔ کہتے ہیں آپریشن جاری ہے، ملنے والی معلومات کو شیئر نہیں کیا جاسکتا۔ آپریشن مکمل ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں تفصیل بتائی جائے گی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری