سعودی عرب کی یمن میں حالیہ جارحیت/ "ارحب" ہوٹل سے مظلومین کی صدائیں


سعودی عرب کی یمن میں حالیہ جارحیت/ "ارحب" ہوٹل سے مظلومین کی صدائیں

حالیہ جارحیت نماز صبح کی بعد کی گئی؛ اس بار ایسے ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا جہاں غریب و نادار محنت کش اور کسان رہائش پذیر تھے۔ (یہ رپورٹ دہلادینے والے دلخراش مناظر پر مبنی ہے)۔

خبر رساں ادارے تسنیم کا نمائندہ انور الشلفی سعودی متجاوزین کی جانب سے صنعاء کے شمال میں واقع "ارحب" علاقے میں حالیہ جارحیت کے چند لمحے بعد ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔ لاشوں کو ملبے سے نکالنے کا کام جاری تھا۔ اس مرتبہ ایک ایسے ہوٹل یا بقول خوابگاہ کو نشانہ بنایا گیا تھا جہاں یمن کے فقیر و مسکین مزدور اور کسان رہائش پذیر تھے۔

ویڈیو میں سعودی جارحیت کو اپنی آنکھوں سے دیکھئے؛

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری