واشنگٹن کا ماسکو اور بیجنگ کو انتباہ


واشنگٹن کا ماسکو اور بیجنگ کو انتباہ

امریکی وزارت خارجہ نے روس اور چین کو شمالی کوریا کی حمایت کرنے پر سخت دھمکی دی ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے نے اسپوٹنیک کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے روس اور چین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی حمایت کرنے سے باز رہیں بصورت دیگر واشنگٹن دونوں ملکوں کے خلاف سخت اقدامات کرے گا۔

واضح رہے کہ چین اور روس ہمیشہ سے خطے میں امریکی پالیسیوں کی مخالفت کرتے آرہے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری