دیرالزور کے آزاد شدہ علاقوں کی فضا سے لی گئی ویڈیو


دیرالزور کے آزاد شدہ علاقوں کی فضا سے لی گئی ویڈیو

دیرالزور تین سال کے طویل عرصے کے بعد داعش کے محاصرے سے آزاد کرالیا گیا ہے جس کی فضائی ویڈیو اور تصاویر منظرعام پر آئیں ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کچھ عرصہ قبل شامی فوج اور رضاکار فورسز نے شام کے مشرقی شہر دیرالزور کا تین سالہ محاصرہ توڑ کر داعشی دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا دئے ہیں۔

اس ویڈیو میں شامی فوج اور رضاکار فورسز کی داعش کے خلاف کارروائی کے بعد آزادی کے مناظر دیکھ سکتے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری