اسرائیلی فوج پر فلسطینی جوانوں کے حملے، تین اہلکارہلاک + ویڈیو


اسرائیلی فوج پر فلسطینی جوانوں کے حملے، تین اہلکارہلاک + ویڈیو

فلسطینی جوانوں نے غاصب اسرئیلی فوج پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک اور 5 کی شدید زخمی کردیا ہے۔

تسنیم نیوز نے فلسطین الیوم کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی جوانوں نے اسرئیلی غاصب فوج پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک اور 5 کی شدید زخمی کردیا ہے۔

آج منگل کو علی الصبح صہیونی غاصب فوج نے گولیاں مار کر ایک فلسطین جوان کو شہید کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطین کے کئی جوانوں نے اسرائیل کے فوجی اہلکاروں پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

اسرائیلی فوج کی جوابی کارروائی میں ایک فلسطینی جوان بھی شہید ہو گیا ہے۔

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی جوان نے اسرائیلی فوج پر خودکش حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری