شہید محسن حججی کا پیکر پاک اصفہان میں عوام کی ایک بھیڑ کے درمیاں + تصاویر


شہید محسن حججی کا پیکر پاک اصفہان میں عوام کی ایک بھیڑ کے درمیاں + تصاویر

شہید محسن حججی کا پیکر پاک اصفہان کی امام رہ چورنگی میں موجود عوام کی ایک بھیڑ کے درمیان پہنچ گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شام کی سرزمین پر نہایت بے دردی سے ذبح ہونے والے سپاہ پاسداران کے مشیر شہید محسن حججی کا جنازہ اصفہان شہر پہنچ گیا ہے جہاں سے اسے ان کے آبائی شہر نجف آباد منتقل کرکے کل جمعرات کو دفنایا جائیگا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری