سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے بھائی انتقال کرگئے


سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے بھائی انتقال کرگئے

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے بھائی داود احمدی نژاد دنیائے فانی کو وداع کرگئے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے بھائی داود احمدی نژاد انتقال کرگئے ہیں۔

ایران کے سابق صدر کے بھائی آج صبح تہران کے حضرت ولیعصر (عج) اسپتال میں انتقال کرگئے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری