ایران میزائل پروگرام امریکہ کے منہ پر طمانچہ !

نیوز ویک نے اپنے مقالہ میں لکھا ہے کہ ایران نے "خرمشہر" نامی میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ٹرمپ اور غاصب صہیونی ریاست کے منہ پر طمانچہ مارا ہے /روسی روزنامہ: ایران کا میزائل تجربہ ٹرمپ کی بیہودہ تقریر کا درست جواب تھا۔

ایران میزائل پروگرام امریکہ کے منہ پر طمانچہ !