متحدہ عرب امارات،  شمالی کوریا کے شہریوں کے لئے ویزہ جاری کرنے سے انکار


متحدہ عرب امارات،  شمالی کوریا کے شہریوں کے لئے ویزہ جاری کرنے سے انکار

متحدہ عرب امارات نے شمالی کوریا کے شہریوں کے لئے ویزہ جاری کرنا بند کردیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات نے شمالی کوریا کے شہریوں کے لئے ویزہ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

العربیہ نیوز نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکام نے شمالی کوریا کے شہریوں کے لئے ویزہ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تجربے کئے جانے کے بعد مختلف ممالک نے اس ملک پر پابندیاں عائد کرنا شروع کردیا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری