روس نے 6 لڑاکا طیارے سربیا کے حوالے کردئے


روس نے 6 لڑاکا طیارے سربیا کے حوالے کردئے

روسی وزیر دفاع نے ایک سرکاری تقریب کے دوران 6 لڑاکا طیاروں کو سربیا کے حوالے کرنے کا اعلان کیا۔

تسنیم خبررساں ادارے نے نووسٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ روسی دفاعی وزیر سرگئی شویگو نے 6 جدید ترین لڑاکا طیارے سربیا کے حوالے کرنے کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ روس نے سربیا کو میگ 29 اور میگ 73 نامی لڑاکا طیارے دفاعی حالت کو بہتر بنانے کی خاطر دئے ہیں۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیاروں کے حصول کے بعد سربیا کی دفاعی حالت بہتر ہوجائے گی۔

روس کے وزیر دفاع نے صربی صدر الیگزینڈر وچی کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب کے دوران 6 لڑاکا طیارے سربیا کے حوالے کردئے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری