پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا


پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول میں رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا جب کہ گرائے گئے بھارتی ڈرون کا ملبہ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری