12ربیع الاول کے موقع پر سرکاری ہسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم


12ربیع الاول کے موقع پر سرکاری ہسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

محکمہ صحت پنجاب نے 12ربیع الاول کے موقع پر سرکاری ہسپتالوں کو کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے 12ربیع الاول کے موقع پر سرکاری ہسپتالوں کو کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔

ان ہدایت کی روشنی میں نشترہسپتال، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال و دیگرسرکاری ہسپتالوں، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف، نرسیں الرٹ رہیں گے جن کی ڈیوٹی لگادیں گئی ہیں۔جبکہ نشترہسپتال میں کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آن کال رہیں گے۔غیر حاضری کی صورت میں سخت محکمانہ ایکشن لیا جائیگا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری