سوچی میں ترک آرمی چیف کی جنرل باقری سے ملاقات + تصاویر


سوچی میں ترک آرمی چیف کی جنرل باقری سے ملاقات + تصاویر

روس کے شہر سوچی میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ترک آرمی چیف نے اہم ملاقات کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے سوچی میں اپنے ترک ہم منصب جنرل ہولوسی اکار سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے شام سمیت خطے اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ میجر جنرل محمد باقری ایران، روس اور ترکی کے مبین ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے پیر کے روز فوج کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سوچی پہنچے تھے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری