جنوبی عربستان کے 2 دیہاتوں پر فضائی حملے


جنوبی عربستان کے 2 دیہاتوں پر فضائی حملے

یمنی فوج کے ہاتھوں قبضہ ہونے والے 2 دیہاتوں پر سعودی لڑاکا ہیلی کاپٹروں نے شدید شیلنگ کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹروں نے سعودی عرب کے علاقے جیزان کے قمر اور قوی نامی دیہاتوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل یمنی سرکاری فوج نے حملہ کرکے ان دونوں علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری