یورپ ایران مخالف امریکی پالیسی کی حمایت کرے، ٹیلرسن


یورپ ایران مخالف امریکی پالیسی کی حمایت کرے، ٹیلرسن

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف ان کی پالیسی کی حمایت کرے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق واشنگٹن میں گزشتہ روز ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ امریکا کی توجہ اب ایران کے جوہری عسکری پروگرام کو روکنے پر نہیں ہے بلکہ وہ ایرانی خطرے کا مکمل بندوبست کرنے پر کاربند ہے۔

ٹلرسن نے یورپ پر زور دیا کہ وہ ایران کی جانب سے بدخواہی کے برتاو پر پابندی لگانے کے لیے ساتھ شامل ہو۔

امریکی وزیر خارجہ نے یورپی ممالک سے مطلابہ کیا کہ وہ ایران مخالف امریکی پالیسی کی حمایت کریں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری