یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہر پر میزائل حملہ


یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہر پر میزائل حملہ

یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہر پر میزائل حملہ کیا گیا جو صحیح نشانے پر جا لگا جبکہ سعودی فورسز نے اس حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی فورسز نے یمنی فوج کی جانب سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل حملے کو  ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ میزائل سعودی عرب کے جنوبی شہر کی جانب فائر کیا گیا تھا جو یمنی فوج کے مطابق درست نشانے پر جالگا ہے۔

واضح رہے یمنی فوج متجاوز سعودی اتحاد کے حملوں کا بھرپور جواب دے رہی ہے جبکہ عوامی رضاکار فورس انصار اللہ بھی یمن کی سرکاری فوج کے شانہ بشانہ لڑ رہی ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری