فرانس: آل سعود دہشت گردوں کو فنڈنگ بند کردے


فرانس: آل سعود دہشت گردوں کو فنڈنگ بند کردے

فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت آل سعود کی جانب سے دہشت گردوں کو فنڈنگ بند کرنے کا انتظار کررہی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق فرانس 24 کو انٹرویو دیتے ہوئے میکرون نے انکشاف کرتے ہوئے کہا: "جب میں سعودی عرب کے دورے پر تھا تو میں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے دہشت گرد تنظیموں کی سعودی عرب سے ہونے والی فنڈنگ کو روکنے کا مطالبہ کیا تھا اور انہیں باور کرایا تھا کہ فرانس ان تنظیموں کی فہرست سعودی حکام کو پیش کرے گا جن کی فنڈنگ سعودی عرب سے ہورہی ہے جس پر بن سلمان نے بھی آمادگی ظاہر کی مگر انہوں نے مجھ سے وعدہ نہیں کیا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری